08-Feb-2022-تحریری مقابلہ
میں آئینے سے ہر ایک غم چھپا لیتا ہوں
عکس جب بنتا ہے میرا مسکرا دیتا ہوں
زندگی جینے کا سلیقہ آتا ہے
حالتوں کو اپنے تابع بنا لیتا ہوں
انسان میں بھی ہوں غلطیاں ہو جاتی ہے اکثر
غلطیاں کرکے مگر غلطیاں سدھار لیتا ہوں
اگر کسی بات کا غرور آ جائے
مٹی کو مٹھی میں لیکر اڑا دیتا ہوں
کوئی پوچھے اگر مُجھسے میرا وجود کیا ہے تابش
اپنے نام کے آگے ماں کا نام لگا لیتا ہوں
fiza Tanvi
09-Feb-2022 09:34 AM
Bahut khoob bhai
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
09-Feb-2022 08:58 AM
Nice
Reply